امور خانہ داری ،حسن معاشرت،تربیت اولاد
شعبہ امور خانہ داری میں طالبہ کوامور خانہ داری کا کورس کرایا جاتا ہے،اس کورس میںامور خانہ داری کے اصول ،اہمیت اور فوائد سے طالبہ کو روبرو کرایا جاتا ہے،امور خانہ داری کی ماہرخواتین کی سیرت کا مطالعہ کرایا جاتا ہے، یہ شعبہ چھ ماہی نصاب پر مشتمل ہے۔